Iman o Amal- By Qari Hanif Dar,19/12/2014
عملِ صالح کی وھی تعبیر معتبر ھے جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے کی ھے ! Source
عملِ صالح کی وھی تعبیر معتبر ھے جو اللہ اور اس کے رسول ﷺ نے کی ھے ! Source
محبت حقیقی ھو تو ھر منزل آسان ھو جاتی ھے ورنہ انسان منافق بن جاتا ھے ،، Source
زندگی میں ایمان ثابت کرنے کے لئے بہت سارے اچھے برے مواقع پیدا کئے جاتے ہیں ـ Source
جس طرح ہر چیز کو ماپنے کا ایک آلہ ہوتا ہے ویسے ہی ایمان کو ماپنے والا آلہ توکل علی اللہ ، اور زندگی اسی توکل کو چیک کرنے والے اچھے اور برے واقعات و حوادث سے عبارت ہے ـ Source
جنت اور انسان کے درمیان صرف اس کی انا کی دیوار ھے – ھر عبادت اس انا کا امتحان ھے Source