Insan ki takhleeq- By Qari Hanif Dar,5/12/2014
انسان کی تخلیق کی حقیقت سورہ ” التین ” کی روشنی میں Source
انسان کی تخلیق کی حقیقت سورہ ” التین ” کی روشنی میں Source
اللہ کے وجود کا سب سے بڑا گواہ انسان خود ہے ـ کیونکہ جس طرح اہنے آپ میں اور کائنات میں یہ رب کو کھوج سکتا ہے باقی مخلوق میں یہ صلاحیت نہیں ہے ـ Source
خدا تک پہنچنے کا سب سے قریب ترین رستہ خود انسان ھے ، کاش وہ اس بات کو جان لے Source
آللہ پاک خود انسان سے اس کے وجود کی دلیل مانگتا ھے ـ Source
انسان آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک اپنی ذات کی کھوج میں رھے گا !! Source
ہمارے اجسام وہ گھڑے ہیں جن کو بھرنے کے لئے ہماری روح بھیجی گئ ہے ـ مگر اس پنگھٹ کی راہ نہایت دشوار ہے Source
حشر کے دن ہر انسان اپنے گناہ کا بوجھ خود اٹھائے گا ، یہانتک کہ ابلیس کو بھی اپنے گناہ میں شریک ثابت نہیں کر پائے گا ـ Source