Namaaz ki Kayfiat-By Qari Hanif Dar,23/1/2015
عبادت کا عملی فائدہ کیفیت سے حاصل ھوتا ھے، جو کردار سازی میں ممد و معاون ثابت ھوتا ھے ! Source
عبادت کا عملی فائدہ کیفیت سے حاصل ھوتا ھے، جو کردار سازی میں ممد و معاون ثابت ھوتا ھے ! Source
ھم جنتی ھیں یا نہیں ؟ جواب کے لئے اپنے گھر اور محلے والوں سے رجوع فرمایئے Source
نیکی ایک مکمل پیکیج ھے جو زندگی کے ھر شعبے پر محیط ھے، نیک وھی ھے جو ھر شعبے میں نیک ھے ،، Source
بس اتنا کافی نہیں ھے کہ آپ خطا نہ کریں بلکہ اھم یہ ھے کہ آپ دوسروں کی خطاؤں سے بچنا سیکھیں ،، Source
نعمتوں میں اضافے کا ایک ھی نسخہ ھے کہ اللہ پاک کا شکر ادا کیا جائے ،،، Source
جھاد کے بارے میں کافی ساری غلط فہمیاں پائی جاتی ہیں ، قتال اور جھاد کا فرق واضح ہونا بہت ضروری ہے ! Source