Real Islam- By Qari Hanif Dar, 19/2/2016
دین کی اصل آسانی ھے – یرید اللہ بکم الیسر- ولا یرید بکم العسر، Source
دین کی اصل آسانی ھے – یرید اللہ بکم الیسر- ولا یرید بکم العسر، Source
وراثت میں بیٹی کی حق تلفی سارے رزق کو حرام کر کے رکھ دیتی ھے Source
اسلام کی عیدیں ایک پیغام ہیں ، ایک مشن کی ترغیب ہیں، وہ مشن جس کے لئے انسان اس دنیا میں بھیجا گیا ـ Source
دنیاوی سہولیات کو اپنا بڑا غم اور اپنے علم کا ھدف مت بنائیں ،، رب کی رضا مومن کا حقیقی ھدف ھے Source
انسان اپنی ذات میں فرشتوں کی معصومیت بھی رکھتا ھے اور شیطان کی شیطنت بھی ، فرشتوں والی صفت استعمال کرے تو فرشتوں کو بھی ششدر کر دے اور شیطنت پہ اتر آئے تو ابلیس بھی پناہ مانگے ـ اس وکھری مخلوق کی تفصیل اس خطاب میں Source
ہمارے ذاتی کردار کی حیثیت اکائی کی سی ہے ،ہماری تبلیغ سے عمل کرنے والے اس اکائی میں زیرو کے ہندسے سے اضافہ کرتے چلے جاتے ہیں یعنی ۱ سے ۱۰ پھر ۱۰۰ پھر ۱۰۰۰ لیکن جونہی ہمارا ذاتی کردار بدکرداری مین تبدیل ہوتا ھے تو پہلی اکائی ختم ہو کر باقی سب بھی زیرو … Read more
انفاق ہو یا تبلیغ یہ فرد کی ذات سے شروع ہوتے ہیں اور پھر گھر اور رشتے داروں سے ہوتے ہوئے معاشرے تک رسائی حاصل کرتے ہیں Source
قرآنِ حکیم ہی اس امت کو یکجا رکھ سکتا ہے اگر یہ امت اپنے اضافی تعارف اور شناختوں کو قرآن پر مسلط کرنا چھوڑ کر قرآن کی بھائی بندی کے اصول ’’انما المومنون اخوۃ ‘‘ کو اپنا لے ـ Source