Islam aur Akhlaq- By Qari Hanif Dar,31/1/2014
دین کی بنیاد اخلاق پر ھے،جس میں حیاء باقی نہیں قانون اسے منافق تو بنا سکتا ھے، حقیقی متقی نہیں بنا سکتا ! Source
دین کی بنیاد اخلاق پر ھے،جس میں حیاء باقی نہیں قانون اسے منافق تو بنا سکتا ھے، حقیقی متقی نہیں بنا سکتا ! Source
اللہ شرک کیوں نہیں پسند کرتا، اور ھم شرک کیوں کرتے ھیں،انسانی نفسیات کی گتھیاں ؟؟ Source
معروف ھر وہ بات ھے جس کو انسانی فطرت پہچانتی ھے اور منکر ھر وہ بات ھے جس کا فطرتِ سلیم انکار کرتی ھے ! Source
نبئ کریم ﷺ کو قرآن پہنچانے کی ذمہ داری سونپی گئ تھی اور آپﷺ نے جمعے کے خطبات سمیت ھر مجمعے میں قران کو ھی پڑھ کر سنایا اور اتمامِ حجت کا فریضہ سر انجام دیا ! Source
دین کی حقیقت اور اصل تو ایمان ھے،، اعمال اس ایمان کو ثابت کرنے کا ذریعہ ھیں ! Source
پیناڈول پیناڈول کے ورد سے درد نہیں جاتا اور روٹی روٹی کے ورد سے بھوک نہیں مٹتی ! چوں بجاں در رفت جاں دیگر شود, قرآن اندر جائے گا تو اندر بدلے گا ! Source
اللہ قدرت رکھنے کے باوجود اپنے دشمنوں سے خود ھی کیوں نہیں نمٹ لیتا ،اس اھم سوال کا جواب بھی بہت اھم نھے Source