ka
Zindagi ka Safar- By Qari hanif Dar,2/6/2014
یہ تیرے دوست ،تیرے احباب ، تیرے اپنے ! تجھ کو مٹی میں ملا دیں گے سمجھتا کیا ھے ! Source
Allah Ka Mahboob – By Qari Hanif Dar, 10/1/2014
محبت بھی بھوک اور پیاس کی طرح کا ایک احساس ھے، کیفیت ھے، جو اس سے دوچار نہیں ھوا،اسے لکھ کراور بول کر سمجھانا بہت مشکل ھے ! اس لئے اللہ نے فرشتوں کو ٹکا سا جواب دیا تھا کہ، میں جانتا ھوں جو تم نہیں جانتے Source
Allah Ka Tasawar- By Qari Hanif Dar,20/6/2020
اللہ پاک سے متعلق اپنے گمان اور کیفیت کو تبدیل کریں ، ایمان و عمل درست ہو جائیں گے ـ Source
momin ka muqam،By Qari Hanif Dar,10/9/2013
ایک مومن اللہ کے نزدیک کیا اھمیت رکھتا ھے، یہ قرآن اور نبی کریمﷺ کے اسوہ سے واضح ھوتا ھے ! Source
anaa ka naag – By Qari Hanif Dar,27/9/2013
انا کے اس ناگ نے گھروں سے لے کر ملکوں تک ،سب کو تباہ و برباد کر دیا ھے،اور انسان کو کائنات سے لے کر اپنے خالق تک سب سے لڑا دیا ھے ! اس کا علاج صرف اللہ کی محبت ھے Source
Nabi ka Tablighi Nisab-By Qari Hanif Dar,23/7/2011
نبئ کریم ﷺ کو قرآن پہنچانے کی ذمہ داری سونپی گئ تھی اور آپﷺ نے جمعے کے خطبات سمیت ھر مجمعے میں قران کو ھی پڑھ کر سنایا اور اتمامِ حجت کا فریضہ سر انجام دیا ! Source
Akhrat ka biyan -By Qari Hanif Dar,5/5/2014
انسانیت آخرت میں تین گروھوں میں تقسیم ھو جائے گی، دائیں والے بائیں والے اور مقربین ! Source