Allah Ki Hikmat- Qari Hanif Dar,8/4/2020
ہو سکتا ہے تم ایک چیز سے کراہت کرو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو، اور جس چیز کو پسند کرو وہ تمہارے حق میں بری ہو، اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے Source
ہو سکتا ہے تم ایک چیز سے کراہت کرو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو، اور جس چیز کو پسند کرو وہ تمہارے حق میں بری ہو، اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے Source
جس طرح اللہ پاک کی تمام مخلوقات میں مختلف قسم کے شیڈز ھیں اسی طرح انسانوں میں بھی ھیں ،، Source
ھر انسان کا خون ، مال اور عصمت محترم ھے چاھے اس کا تعلق کسی مذھب سے بھی ھو ! Source
فرقہ واریت ایک مائبڈ سیٹ کا نام ھے ،، جو میں بھی ھوں اور تم بھی ھو ! مکاتبِ فکر فرقے نہیں ھیں ! Source
انسان کی تخلیق کی حقیقت سورہ ” التین ” کی روشنی میں Source
عبادت کا عملی فائدہ کیفیت سے حاصل ھوتا ھے، جو کردار سازی میں ممد و معاون ثابت ھوتا ھے ! Source
اللہ اور رسول ﷺ کی ہر حال میں اطاعت، تنگی تکلیف یا آسانی میں ، دل چاہے تب بھی اور دل کو زبردستی راضی کرنا پڑے تب بھی یہ اطاعت ہی انسان کی انا کا امتحان بھی ہے اور علاج بھی ـ Source
جب تک اپنی ہر چھوٹی بڑی امید کواللہ پاک سے وابستہ نہ کیا جائے ،حقیقی تعلق قائم نہیں ہوتا Source