takhliq ki kahani- Qari Mohammad Hanif Dar,19/4/2013
یہ ھماری اور ھمارے رب کے تعلق کی داستان ھے، کن کن مرحلوں پر ھمیں بچایا گیا اور سنبھالا گیا اور سنوارا گیا،یہ داستان ھے ھماری بے وفائی اور ناشکری کی ! Source
یہ ھماری اور ھمارے رب کے تعلق کی داستان ھے، کن کن مرحلوں پر ھمیں بچایا گیا اور سنبھالا گیا اور سنوارا گیا،یہ داستان ھے ھماری بے وفائی اور ناشکری کی ! Source
آللہ پاک خود انسان سے اس کے وجود کی دلیل مانگتا ھے ـ Source
جب اللہ پاک ہماری عبادت سمیت ہر ضرورت سے بےنیاز ہے تو ہم اس سے اپنی تابعداری اور ایمان و محبت کیسے ثابت کریں ؟ اس کے لئے شریعت مقرر کی گئ جو ہماری ضرورت ہے نہ کہ اللہ کی ضرورت ـ Source
گھریلو زندگی کے بارے میں قرآن میں تفصیلی احکامات کی موجودگی میں طلاق کے بڑھتے اعداد و شمار ،کتاب اللہ سے ھمارے عدم تعلق کا مظہر ھیں ! Source
امتحانات کا ایک قیامت خیز سلسلہ ھے کہ جس کی انتہاء مکہ والی قربانی ھے Source
انا پیاز کی طرح تہہ در تہہ خولوں کی صورت رکھتی ھے ، انسانی زندگی کے ھر پہلو کی اپنی انا ھے Source
اولاد کی شادی ان کا حق اور اس کا بندوبست کرنا ھمارا فرض ھے،،،اپنا رفیقِ حیات چننا ان کا شرعی حق ھے،،اور اسکی دلیل حضرت بریرہ اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا مکالمہ ھے Source
نبئ پاک نے زندگی کے کسی شعبے میں کوئی خلا نہیں چھوڑا جسے اپنے عمل سے واضح نہ کردیا ھو ، سنت کو قتل کیئے بغیر کسی بدعت کے لئے کوئی جگہ نہیں نکلتی،ھر بدعت سنت کی قبر پر ایجاد کی جاتی ھے ! Source