Allah Ki Hikmat- Qari Hanif Dar,8/4/2020
ہو سکتا ہے تم ایک چیز سے کراہت کرو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو، اور جس چیز کو پسند کرو وہ تمہارے حق میں بری ہو، اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے Source
ہو سکتا ہے تم ایک چیز سے کراہت کرو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو، اور جس چیز کو پسند کرو وہ تمہارے حق میں بری ہو، اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے Source
احتیاطی تدابیر توکل کے خلاف نہیں توکل کا حصہ ہیں Source
انسان کی استقامت کے لئے خطرہ اس کے اپنے میں موجود ھے،والدین،اولاد اور بیوی کی صورت میں،، ان ھی کی خاطر انسان ایمان سمیت ھر چیز خطرے میں ڈال دیتا ھے ،، Source
کورونا وائرس کی تباہ کاری سے بچنے کے لئے حکومتی اقدامات کی تائید کی جانی چاہئے Source
دنیا کی محبت میں گلے گلے دھنسا کر فرماتا ھے کہ اب اس میں سے خرچ کرو ،جتنا خرچ کرو گے دلدل کم ھوتی جائے گی اور نکل آؤ گے ، اگر کچھ نہ خرچا تو اس مکھی کی طرح جو شھد سے چپک کر مر جاتی ھے اسی دلدل میں مر جاؤ گے اور … Read more
محبت اپنے محبوب میں کوئی عیب نہیں دیکھتی ، وہ اس کے عیب کو بھی اس کی ادا کہہ کر قبول کر لیتی ھے ،، Source
اللہ الہ اس لئے ھے کہ وہ سب کا خالق ھے باقی سب مخلوق ھیں اور مخلوق کا دعوئ الوہیت کرنا یا کسی کا اللہ کے سوا کسی کو الہ ماننا بغاوت کے زمرے میں آتا ھے Source