Islam Aur Zindagi- Qari Hanif Dar,25/10/2013
اسلام دین فطرت ھے اور اس کا ھر تقاضہ انسانی فطرت سے ھم آھنگ ھے، جبکہ انسان کا ضمیر اس کا گواہ ھے Source
اسلام دین فطرت ھے اور اس کا ھر تقاضہ انسانی فطرت سے ھم آھنگ ھے، جبکہ انسان کا ضمیر اس کا گواہ ھے Source
مومن مومن کابھائی ہے ، اور جسے مومن سے محبت نہیں وہ شاید حقیقی مومن ہی نہیں ـ لا تدخلون الجنۃ حتی تومنوا ولا تومنوا حتی تحابوا ، Source
قرآن کریم میں بیان کردہ مومنین کی صفات ہم نے یہیں اسی دنیا میں یہ سانس چلتے ھوئے اپنے اندر پیدا کرنی ہیں ، قبر میں تو جیسے دفنائے جائیں گے ویسے ہی اٹھیں گے ـ اس لئے عبادات کا یہ پیکیج استعمال فرما کر ان صفات کو اپنے اندر پیدا کرنے کی سعی فرمائیں … Read more
انفاق فی سبیل اللہ آخرت پر ایمان و یقین کا سب سے بڑا ثبوت ہے ، باقی سب رسوم بس عادت بن کر رہ جاتی ہیں ـ Source
نفسِ انسانی مرتا نہیں بلکہ انسان کی آخری سانس تک دھینگا مشتی جاری رکھتا ھے،نوٹ فرما لیں Source
اس دن کی تیاری جس دن اللہ پاک کا سامنا اور بغیر ترجمان مکالمہ ھو گا Source
ایک انسان ذاتی عبادت میں زیادہ نیک مگر سماجی طور پر بدترین انسان ھو سکتا ھے، جبکہ دوسرا ذاتی عبات میں کمزور مگر سماجی طور پر بہترین انسان ھو سکتا ھے، Source
اللہ کی یاد ، محبت والی یاد کو کہتے ھیں ،، مطلب والی یاد کو نہیں ، محبت کی یاد میں دل کبھی بھی یاد سے خالی نہیں ھوتا،ھر وقت دھواں اٹھتا رھتا ھے جو کبھی کبھی شعلے میں تبدیل ھو جاتا ھے، Source