Hum awr Hamara Iman- By Qari Hanif Dar,2/8/2019
جس طرح ہر چیز کو ماپنے کا ایک آلہ ہوتا ہے ویسے ہی ایمان کو ماپنے والا آلہ توکل علی اللہ ، اور زندگی اسی توکل کو چیک کرنے والے اچھے اور برے واقعات و حوادث سے عبارت ہے ـ Source
جس طرح ہر چیز کو ماپنے کا ایک آلہ ہوتا ہے ویسے ہی ایمان کو ماپنے والا آلہ توکل علی اللہ ، اور زندگی اسی توکل کو چیک کرنے والے اچھے اور برے واقعات و حوادث سے عبارت ہے ـ Source
ہمارے ذاتی کردار کی حیثیت اکائی کی سی ہے ،ہماری تبلیغ سے عمل کرنے والے اس اکائی میں زیرو کے ہندسے سے اضافہ کرتے چلے جاتے ہیں یعنی ۱ سے ۱۰ پھر ۱۰۰ پھر ۱۰۰۰ لیکن جونہی ہمارا ذاتی کردار بدکرداری مین تبدیل ہوتا ھے تو پہلی اکائی ختم ہو کر باقی سب بھی زیرو … Read more
زندگی کا ہر شعبہ اور ہر لمحہ، ہر حالت وہ خوشی ہو یا غم اک امتحان ہے ـ اس فلسفہِ حیات کو سمجھ لیں گے تو سارے سوالات کے جواب مل جائیں گے ـ Source
اگر اللہ سے محبت کا دعوی ہے تو اللہ کے محبوب کو اپنا محبوب بنا لو، اور اللہ کے محبوب کی سنت کو محبوب کر لو ـ Source
اللہ پر ایمان کا لازمی نتیجہ اللہ پر توک ہے ، اگر یہ توکل نہیں ہے تو پھر ایمان کی فکر کیجئے ـ Source
انفاق ہو یا تبلیغ یہ فرد کی ذات سے شروع ہوتے ہیں اور پھر گھر اور رشتے داروں سے ہوتے ہوئے معاشرے تک رسائی حاصل کرتے ہیں Source