qari hanif
Waqt ki Qasm – By Qari Hanif Dar,27/12/2013
انسان کی کامیابی کا دارو مدار وقت کے ٹھیک استعمال پر ھے، انبیاء انسان کو وقت کے صحیح استعمال کی عملی تعلیم دیتے ھیں Source
Al Rahman _By Qari Hanif Dar,22/4/2014
اقمیوا الدین اور اقیموا الوزن میں قدرِ مشترک کیا ھے ؟ سورہ الرحمٰن کے پس منظر میں ! Source
Zindagi ka Safar- By Qari hanif Dar,2/6/2014
یہ تیرے دوست ،تیرے احباب ، تیرے اپنے ! تجھ کو مٹی میں ملا دیں گے سمجھتا کیا ھے ! Source
The Man 2 – By Qari Hanif Dar,14/8/2014- الانسان
انسان جب خدا کو بھولتا ھے تو حقیقت میں اپنے مقام سے گر کر حیوانات سے بھی نیچے چلا جاتا ھے ! Source
fitna aulad aur almari.by qari mohammad hanif dar-7/12/2012
فتنہ،اولاد اور الماری،،جوان اولاد جس عذاب میں مبتلا ہے،،کہیں اس کا سبب ہماری تربیت میں خامی تو نہیں؟ ہم نے اولاد میں اسلام اگانے اور اس کو پھلدار درخت بنانے کی بجائے ،،اسلام ٹھونسنے کی پالیسی اپنائی،، Source
tazkiya.by qari mohammad hanif dar-13/12/2012
اللہ کی تمام نعمتوں کا تزکیہ کرنا بہت ضروری ھے تا کہ ان سے ٹھیک ٹھیک فائدہ اٹھایا جا سکے Source
night of power.by qari mohammad hanif dar-21/1/2013
شبِ قدر یا لیلۃ القدر،حکمت کے فیصلے فرشتوں کو کب بھیجے جاتے ھیں؟ Source
pemana e hayat-by qari hanif dar,2/8/2013
ھر چیز کو ماپنے کا پیمانہ ھوتا ھے،انسانی زندگی کو سنت کے ساتھ ناپ کر قبول کیا جائے گا ! سنت رسول ھی پیمانہء حیات ھے ! Source