Allah Ka Mahboob – By Qari Hanif Dar, 10/1/2014
محبت بھی بھوک اور پیاس کی طرح کا ایک احساس ھے، کیفیت ھے، جو اس سے دوچار نہیں ھوا،اسے لکھ کراور بول کر سمجھانا بہت مشکل ھے ! اس لئے اللہ نے فرشتوں کو ٹکا سا جواب دیا تھا کہ، میں جانتا ھوں جو تم نہیں جانتے Source