Iman Aur Imtehan-By Qari Hanif Dar 4/4/2014
اللہ قدرت رکھنے کے باوجود اپنے دشمنوں سے خود ھی کیوں نہیں نمٹ لیتا ،اس اھم سوال کا جواب بھی بہت اھم نھے Source
اللہ قدرت رکھنے کے باوجود اپنے دشمنوں سے خود ھی کیوں نہیں نمٹ لیتا ،اس اھم سوال کا جواب بھی بہت اھم نھے Source
جو مومن ھے وہ ھر وقت معرض امتحان میں ھے ! بے فکر وھی ھے جو منافق ھے !! Source
اللہ کا حق ھے کہ صرف اسی کو پکارا جائے اور ھمارا یہ فرض ھے کہ صرف اسی کو پکاریں – اس کے علاوہ سب تاویلیں شیطانی پھندہ ھیں ! Source
انسانیت آخرت میں تین گروھوں میں تقسیم ھو جائے گی، دائیں والے بائیں والے اور مقربین ! Source
انسان جب خدا کو بھولتا ھے تو حقیقت میں اپنے مقام سے گر کر حیوانات سے بھی نیچے چلا جاتا ھے ! Source