DUNIYA EK TEST – By Qari Hanif Dar,16/3/2018
دنیا ایک امتحان ہے ، صبر مومن کی متاع اور آخرت میں کامیابی کی بشارت ہے Source
دنیا ایک امتحان ہے ، صبر مومن کی متاع اور آخرت میں کامیابی کی بشارت ہے Source
امت کے اتفاق اور اتحاد کے لئے دل و دماغ کو کشادہ کریں ، اور اپنے اپنے کنوئیں سے نکلیں ،، Source
ہمیں دنیا میں محدود مدت کے لئے امتحان لینے کے لئے بھیجا گیا ہے کہ ہم خوشی اور غمی ،اچھے اور برے حالات میں کس کے ساتھ تعلق قائم رکھتے ہیں ،، اللہ کے ساتھ یا پھر کچھ دوسرے در کھول رکھے ہیں Source
مسئلہ ہماری عبادات کے ساتھ نہیں بلکہ ہمارے اخلاق کے ساتھ ہے ـ Source
دین کی اصل آسانی ھے – یرید اللہ بکم الیسر- ولا یرید بکم العسر، Source
یہ زندگی سانپ اور سیڑھی کا کھیل ھے فیصلہ آخری سانس کرتی ھے کہ بندہ عرش پر ھے یا فرش پر ،، Source