Qari
fitna aulad aur almari.by qari mohammad hanif dar-7/12/2012
فتنہ،اولاد اور الماری،،جوان اولاد جس عذاب میں مبتلا ہے،،کہیں اس کا سبب ہماری تربیت میں خامی تو نہیں؟ ہم نے اولاد میں اسلام اگانے اور اس کو پھلدار درخت بنانے کی بجائے ،،اسلام ٹھونسنے کی پالیسی اپنائی،، Source
tazkiya.by qari mohammad hanif dar-13/12/2012
اللہ کی تمام نعمتوں کا تزکیہ کرنا بہت ضروری ھے تا کہ ان سے ٹھیک ٹھیک فائدہ اٹھایا جا سکے Source
night of power.by qari mohammad hanif dar-21/1/2013
شبِ قدر یا لیلۃ القدر،حکمت کے فیصلے فرشتوں کو کب بھیجے جاتے ھیں؟ Source
rub ki adalat k gawah- by qari mohammad Hanif dar,18/3/2013
رب کی عدالت میں ھمارا گواہ کون ھو گا ؟ سارے سرکاری گواہ ھونگے، حشر میں کون گواھی میری دے گا ساغر؟ سب تمہارے ھی طرفدار نظر آتے ھیں ! Source
taqwa aur hidayat-by qari mohammad hanif dar
ھدایت کی مختلف اقسام اور تقوے کی حقیقت ،، ھر شخص کو اتنا تقوی اور ھدایت ضرور دی گئی ھے کہ جو رب کی تلاش میں کفایت کرتی ھے، اور نشانات کے ذریعے راہنمائی کچھ اسطرح کی گئی ھے کہ معمولی فہم کا آدمی بھی رب کے در تک پہنچ جائے ! Source
tauba aur kaffara-Qari Mohammad Hanif Dar,10/5/2013
توبہ شیطان کے خلاف سرپرائز ہتھیار ھے ،،جب انسان پلٹتا ھے تو پروردگار اس کے گناہ لے کر نیکیاں دے دیتا ھے، انسان کوئی ناقابلِ استعمال مخلوق نہیں کہ ایک گناہ ھوا اور اٹھا کر پھینک دیا،،اللہ اس کا آخری سانس تک انتظار کرتا ھے، Source
namaz aur sabar-By Qari Mohammad Hanif Dar,31/5/2013
دعا کے بعد صبر اور اعتماد کے ساتھ معاملات کو اللہ کی حکمت کے سپرد کر دینا چاھئے اور اللہ پاک کو افراتفری میں نہیں ڈالنا چاھئے،،کہ میرا کام میرے ٹائم فریم اور طریقے کے مطابق ھی ھونا چاھئے ! Source
sura Al fatah-By Qari Mohammad Hanif Dar,25/6/2013
صلح حدیبیہ کے بعد برق رفتاری سے رونما ھونے والے واقعات اور فتح مکہ کی نوید ! سورہ الفتح کی روشنی میں،، نبی کریم ﷺ کی بصیرت کا اھم باب ! Source