anaa ka naag – By Qari Hanif Dar,27/9/2013
انا کے اس ناگ نے گھروں سے لے کر ملکوں تک ،سب کو تباہ و برباد کر دیا ھے،اور انسان کو کائنات سے لے کر اپنے خالق تک سب سے لڑا دیا ھے ! اس کا علاج صرف اللہ کی محبت ھے Source
انا کے اس ناگ نے گھروں سے لے کر ملکوں تک ،سب کو تباہ و برباد کر دیا ھے،اور انسان کو کائنات سے لے کر اپنے خالق تک سب سے لڑا دیا ھے ! اس کا علاج صرف اللہ کی محبت ھے Source
آدابِ رسالت، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں مومن سے مطلوب رویئے کا بیان ھے ! Source
حج میں علامتی طور پران سارے مراحل سے گزارا جاتا ھے جن سے حضرت آدم علیہ السلام گزارے گئے ! Source
اللہ پاک نے ھمیں ایسے عظیم نبیﷺ سے نوازا ھے کہ جو ھم سے بڑھ کر ھمارے ھمــدرد ھیں Source
ھر مذھب کسی انسان کی تلاش میں ھے،جس میں انسانیت نہیں اس شخص کی ضرورت کسی مذھب کو بھی نہیں ! Source
اپنی بستی میں ھر نبی اور مبلغ ستایا جاتا ھے کیونکہ وہ اس بستی میں تقدس کا وہ تعلق قائم نہیں کر پاتا جو اطاعت کے لئے ضروری ھے، Source
کوئی زمانہ تھا اسلام وقت سے دو قدم آگے ھوتا تھا،اس کے مخالف الزام دیتے تھے کہ یہ وہ بات کرتا ھے جو ھمارے باپ دادا نے بھی نہیں سنی،، پھر بجھ گئ آگ اندھیر ھے ! Source
اللہ پاک اپنی ذات و صفات کے مقدمے میں خود انسان کو اپنا سب سے بڑا گواہ قرار دیتا ھے ! اگر اسی کو رب نہ ملے تو کیا کیجئے ! Source
اللہ تک پہنچنے کا شارٹ رستہ خود انسان ھے،، انسان جب خود کو بھولا تو اللہ کی تلاش بہت طویل ھوگئ Source