Apna Allah- By Qari hanif Dar, 28/2/2014
اللہ کا کوئی متبادل نہیں ھے ، اور اللہ کے سوا کوئی متصرف بھی نہیں ھے، جو بھی ھے وہ میرے اللہ کے علم کا ظہور ھے ! Source
اللہ کا کوئی متبادل نہیں ھے ، اور اللہ کے سوا کوئی متصرف بھی نہیں ھے، جو بھی ھے وہ میرے اللہ کے علم کا ظہور ھے ! Source
معراج کے دوران نبئ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے باوقار روئیے پر اللہ پاک کا اپنے نبی کی تحسین و تعریف پر مبنی تبصرہ ! Source
دین کی حقیقت اور اصل تو ایمان ھے،، اعمال اس ایمان کو ثابت کرنے کا ذریعہ ھیں ! Source
پیناڈول پیناڈول کے ورد سے درد نہیں جاتا اور روٹی روٹی کے ورد سے بھوک نہیں مٹتی ! چوں بجاں در رفت جاں دیگر شود, قرآن اندر جائے گا تو اندر بدلے گا ! Source
قوموں کے عروج و زوال کی داستان- حضرت نوح علیہ السلام کی اپنے منافق بیٹے کی سفارش پر جسے وہ مسلمان سمجھ رھے تھے، اللہ پاک کا شدید ردعمل ! Source
اگر ھم اپنا ایمان و یقین اور کردار وسیرت مستحکم کر لیں تو میدان ھمارا ھے ! مگر یہ اگر بہت بڑا ھے !! Source
اللہ قدرت رکھنے کے باوجود اپنے دشمنوں سے خود ھی کیوں نہیں نمٹ لیتا ،اس اھم سوال کا جواب بھی بہت اھم نھے Source
جو مومن ھے وہ ھر وقت معرض امتحان میں ھے ! بے فکر وھی ھے جو منافق ھے !! Source
اللہ کا حق ھے کہ صرف اسی کو پکارا جائے اور ھمارا یہ فرض ھے کہ صرف اسی کو پکاریں – اس کے علاوہ سب تاویلیں شیطانی پھندہ ھیں ! Source