Allah sa ta,aluq ki bunyad – By Qari Hanif Dar,19/10/18 اللہ سے تعلق کی بنیاد
جب تک اپنی ہر چھوٹی بڑی امید کواللہ پاک سے وابستہ نہ کیا جائے ،حقیقی تعلق قائم نہیں ہوتا Source
جب تک اپنی ہر چھوٹی بڑی امید کواللہ پاک سے وابستہ نہ کیا جائے ،حقیقی تعلق قائم نہیں ہوتا Source
یہ ھماری اور ھمارے رب کے تعلق کی داستان ھے، کن کن مرحلوں پر ھمیں بچایا گیا اور سنبھالا گیا اور سنوارا گیا،یہ داستان ھے ھماری بے وفائی اور ناشکری کی ! Source
دنیا میں ھر چیز کو ناپنے تولنے کا پیمانہ ایجاد کر لیا گیا ھے- انسانی زندگی کے لئے گیج یا پیمانہ سنتِ رسول ﷺ ھے ،، Source
خدا تک پہنچنے کا سب سے قریب ترین رستہ خود انسان ھے ، کاش وہ اس بات کو جان لے Source
آللہ پاک خود انسان سے اس کے وجود کی دلیل مانگتا ھے ـ Source