Qari
dajal o faraib- by qari hanif dar,26/7/2013
دنیا کے دجل و فریب کی حقیقت اور علاج سورۃ الکہف کی روشنی میں Source
Ramzan sa kiya seekha _ By Qari Hanif Dar, Khutba tu eid
جو رمضان میں سکھایا گیا ھے سماجی رویوں میں ظاھر کر کے سماج کو گواہ بنا لو ! Source
QARZ KI TERMS, By Qari Hanif Dar,5/1/2018
قرض کی رقم اور مدت طے کرنا اور اس کو تحریر میں لانا ، اس پر گواہ مقرر کرنا Source
Qalb E Saleem- By Qari Hanif Dar,28/12/2018
دنیا کی اس دلدل سے دل کو سالم بچا کر رب کے حضور پیش ہو جانا ہی اصل امتحان ہے ، ورنہ بقول شاعر ؎ ہوس چھپ چھپ کے سینوں میں بنا لیتی ہے تصویریں ـ Source
Taqdir- By Qari Hanif Dar, 3/2/2017
خیر اور شر کرنے کی قدرت اور ارادہ ایک ھی خدا کا ودیعت کردہ ھے – اور یہ دنوں چیزیں یعنی خیر و شر ھر جگہ دستیاب بھی رھیں گی قیامت تک تا کہ انسانیت امتحان سے گزرے- Source
Istekhara – By Qari Hanif Dar,14/4/2014
استخارے کو گھر اجاڑنے کے لئے استعمال نہ کیا جائے، استخارہ صرف دعائے خیر ھے ،اس کا خوابوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ! Source