Adaab e Risalat _By Qari Hanif Dar,29/6/2018
نبئ کریم ﷺ کے اس امت پر چار حقوق ، ایمان ، عزت و توقیر، مشن میں نصرت ، اور آپ کی لائی گئ کتاب کا اتباع Source
نبئ کریم ﷺ کے اس امت پر چار حقوق ، ایمان ، عزت و توقیر، مشن میں نصرت ، اور آپ کی لائی گئ کتاب کا اتباع Source
ہمارے اجسام وہ گھڑے ہیں جن کو بھرنے کے لئے ہماری روح بھیجی گئ ہے ـ مگر اس پنگھٹ کی راہ نہایت دشوار ہے Source
ھم خالی ہاتھ آئے تھے اور خالی ہاتھ جائیں گے ، جو دیا گیا ھے وہ ھمارا دل دیکھنے کے لئے دیا گیا ، یہی ھمارا امتحان ھے Source
نبئ کریم ﷺ کی بعثت کے ساتھ ھی دنیا اخلاقی طور پر مکمل ھو گئ ھے ، اس کے بعد بس زوال ھی زوال ھے، جبکہ مادی طور پر ابھی اپنی تکمیل کا سفر طے کر رھی ھے،، Source
خواتین کا گھر کا اعتکاف نماز کی طرح مسجد کے اعتکاف سے بہتر ھے ، نماز میں جو عورت سے پردہ مطلوب ھے وہ اعتکاف میں ڈھیلا کیونکر ھو گیا ؟ Source
سماجی زندگی کا ھر شعبہ عبادت گاہ اور ھر سماجی ذمہ داری عبادت ہے ! Source
زندگی انسان ہونے سے انسان بننے کا سفر ہے، زندگی کے نقشے میں رنگ بھرنے کے لئے برش ہمارے ہاتھ میں دے دیا گیا ہے ـ Source
قربانی پورے سال اور پوری زندگی جاری رہتی ھے ، دس ذی الحجہ کی قربانی تو بس ایک Icon ہے ـ ہر شعبے میں قدم قدم پر قربانی ہے Source
محبت قربانی چاہتی ہے اور ھر قربانی محبوب کے قریب کر دیتی ہے ! Source