Iman Awr Muhabbat- By Qari Hanif Dar,5/8/2016 ،ایمان اور محبت
محبت حقیقی ھو تو ھر منزل آسان ھو جاتی ھے ورنہ انسان منافق بن جاتا ھے ،، Source
محبت حقیقی ھو تو ھر منزل آسان ھو جاتی ھے ورنہ انسان منافق بن جاتا ھے ،، Source
جب اللہ شہنشاہ دل میں داخل ہوتا ھے تو دل کی ترجیحات تبدیل ہو جاتی ہیں ،جو چیزیں کبھی جان سے زیادہ عزیز ہوتی ہیں وہ اچانک بےوقعت ہو جاتی ہیں Source
حشر کے دن ہر انسان اپنے گناہ کا بوجھ خود اٹھائے گا ، یہانتک کہ ابلیس کو بھی اپنے گناہ میں شریک ثابت نہیں کر پائے گا ـ Source
خیر اور شر کرنے کی قدرت اور ارادہ ایک ھی خدا کا ودیعت کردہ ھے – اور یہ دنوں چیزیں یعنی خیر و شر ھر جگہ دستیاب بھی رھیں گی قیامت تک تا کہ انسانیت امتحان سے گزرے- Source
وقت کا درست استعمال ہی کامیابی کی کنجی ہے ـ اور انبیاء وقت کا درست استعمال سکھانے ہی آئے تھے Source
تزکیئے اور تبدیلی کی ابتدا اپنی ذات اور اپنے گھر سے ھوتی ھے Source
قرآن حکیم کی حیثیت اس امت میں روح کی سی ہے اور اسی کی وجہ سے یہ امت قیامت تک زندہ امت رہے گی ـ Source
ہم نے اپنے اکثرعقائد کی بنیاد قرآن کی بجائے کہانیوں پر رکھی ہے اگرچہ قرآن نے نہایت واضح اور جامع انداز میں ان کو بیان کر دیا ہے ،مگر شاباش ہے ہمارے ایمان بالقرآن پر کہ ہم قرآن کے ۱۸۰ ڈگری مخالف عقیدے کو بھی جھٹ سے نہ صرف قبول کر لیتے ہیں بلکہ اس … Read more