Zindagi Aur Maut-By Qari Hanif Dar,28/10/2016
زندگی اور موت کے درمیان کا فاصلہ اس شان سے طے کرنا چاہیے کہ زندگی عش عش کر اٹھے – Source
زندگی اور موت کے درمیان کا فاصلہ اس شان سے طے کرنا چاہیے کہ زندگی عش عش کر اٹھے – Source
قرآنِ حکیم ہی اس امت کو یکجا رکھ سکتا ہے اگر یہ امت اپنے اضافی تعارف اور شناختوں کو قرآن پر مسلط کرنا چھوڑ کر قرآن کی بھائی بندی کے اصول ’’انما المومنون اخوۃ ‘‘ کو اپنا لے ـ Source
ایک داعی کا اسلوب ھمیشہ سے ایک جیسا ھی رھا ھے، وہ اپنے آپ کو لوگوں کے سامنے پیش کر دیتا ھے ، چاھے کوئی ان کو مانے یا نہ مانے یہ اس کا مسئلہ نہیں بلکہ اللہ اور بندوں کا مسئلہ ھے ، انما علیک البلاغ و علینا الحساب – Source
اسباب کا اھتمام اور استعمال مقصودِ شریعت ھے مگر اسباب پر توکل شرک کی ایک صورت ھے، Source
ایسی ھر روایت جو نبئ کریم ﷺ کے مقام و مرتبے کو مجروح کرے ناقابلِ قبول ھے ، سابقہ انبیاء کا دامن بھی قرآن نے صاف کیا ھے ھمیں اپنے نبی ﷺ کو بھی قرآن کی سند سے سمجھنا ھے Original Link on Youtube
مولانا محمد نجیب قاسمی لغوی معنی: میراث کی جمع مواریث آتی ہے، جس کے معنی ”ترکہ“ ہیں، یعنی وہ مال وجائیداد جو میت چھوڑ کر مرے۔ علم میراث کو علم فرائض بھی کہا جاتا ہے، فرائض فریضہ کی جمع ہے، جو فرض سے لیا گیا ہے، جس کے معنی”متعین“ کے ہیں۔ کیوں کہ وارثوں کے … Read more
غالباً ام سلیم فرماتی ھیں کہ ایک دن میں اللہ کے رسول ﷺ کے پاس سے گزری تو آپ ﷺ کے بخار کی حدت و حرارت مجھے دور سے محسوس ھوئی ،میں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول ﷺ آپ کو تو بہت تیز بخار ھے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا ھم نبیوں کا … Read more
خیال کی زنجیـــــــــــر میں جکـــــــــــــــڑے ھاتھـــــــی ! کامران کے والد رائل انڈین ائیر فورس میں کیپٹن تھے جنہیں جب بھی چھٹیاں ملتیں تو وہ اپنے دو بیٹوں اور ایک بیٹی کولے کر کسی پر فضا مقام کیطرف نکل جاتے،اللہ کا دیا بہت تھا اور وہ اسے اولاد پر خرچ کرنا واجب بھی سمجھتے تھے،خود ھندوستان … Read more