Deen Aur Akhlaq- By Qari Hanif Dar,2/10/2015
دین اور اخلاق کا آپس میں چولی اور دامن کا ساتھ ھے ، اخلاق وہ نور ھے جس کی روشنی میں دعوت کی گاڑی چلتی ھے Source
دین اور اخلاق کا آپس میں چولی اور دامن کا ساتھ ھے ، اخلاق وہ نور ھے جس کی روشنی میں دعوت کی گاڑی چلتی ھے Source
حقیقی توحید اپنے اور اپنے معاملات کو اللہ کے ھی سپرد کر دینا ھے Source
اللہ پاک نے فرقہ بندی حرام کی ھے ، اور اتحاد و اتفاق ، محبت و مودت اس امت پر فرض کی ھے ،، اور امت ایک وحدت ھے ، اس کا کوئی فرقہ نہیں Source
جب جب کوئی انسان توبہ کرتا ھے ،شیطان کی شکست اور آدم علیہ السلام کی جیت ھوتی ھے ،کیونکہ یہی تو ایک کام ھے جو ابلیس سے قیامت تک نہیں ھو سکے گا Source
بس اتنا کافی نہیں ھے کہ آپ خطا نہ کریں بلکہ اھم یہ ھے کہ آپ دوسروں کی خطاؤں سے بچنا سیکھیں ،، Source
نعمتوں میں اضافے کا ایک ھی نسخہ ھے کہ اللہ پاک کا شکر ادا کیا جائے ،،، Source
جب تک ھم اس زندگی کو امتحان اور آزمائش نہیں سمجھیں گے، اللہ کے خلاف گلے شکوے کبھی ختم نہیں ھونگے ، Source
سیدھا رستہ وھی ھے جو اللہ اور رسول ﷺ کے حکم کے مطابق ھو ، Source
تکفیری گروہ کی نفسیات کا تجزیہ ،، جو اپنے سوا سب کو کافر اور واجب القتل سمجھتے ھیں Source
نبئ کریم ﷺ ھر زمانے کے رسول ھیں اور قیامت تک آپ کی ھستی کی طرف کوئی اخلاقی عیب منسوب نہیں کیا جا سکتا ،، Source