Ahle Iman – By Qari Hanif Dar,9/3/2018
اھلِ ایماں کی دو اقسام ہیں، اصحاب الیمین اور السابقون ، سابقون تعداد میں کم مگر اجر میں عظیم ہیں Source
اھلِ ایماں کی دو اقسام ہیں، اصحاب الیمین اور السابقون ، سابقون تعداد میں کم مگر اجر میں عظیم ہیں Source
دعا اللہ پاک کا حق اور ہمارا فرض ہے اور اس کا بہترین موقع وہ ھے جب ہم اللہ کے حضور نمازمیں دو زانو بیٹھے ہوتے ہیں ، یا جب ہم سجدے میں ہوتے ہیں Source
عدل کا تقاضا یہ ھے کہ اپنے دشمن کی برائی کے ساتھ اس میں اگر کوئی خیر ھے تو اس کا ذکر بھی کیا جائے Source
انا پیاز کی طرح تہہ در تہہ خولوں کی صورت رکھتی ھے ، انسانی زندگی کے ھر پہلو کی اپنی انا ھے Source
آدم علیہ السلام شروع سے زمین کے لئے رب کے نائب کے طور پر بنائے گئے تھے، نہ کہ سزا کے طور پر پھینکے گئے تھے Source
بیت المال کی سبسڈی پر حج کی کوئی نظیر خیرالقرون میں نظر نہیں آتی، نہ دورِ رسالت میں اور نہ خلفائے راشدین کے دور میں Source
اسلام میں سماجی خدمت کے اس قدر فضائل کے باوجود غیر مسلم اس معاملے میں ھم سے آگے ہیں ـ Source
نمازِ عشق یہ ھے کہ مسجود سامنے محسوس ھو، اور بندہ پگھل کر اپنا ،سب کھوٹ نکال دے اور اپنے سب مسائل اس کے سامنے رکھ کر مطمئن ھو جائے Source