Iman aur Imtehan 2 By Qari Hanif Dar,11/4/2014
جو مومن ھے وہ ھر وقت معرض امتحان میں ھے ! بے فکر وھی ھے جو منافق ھے !! Source
جو مومن ھے وہ ھر وقت معرض امتحان میں ھے ! بے فکر وھی ھے جو منافق ھے !! Source
دین تو آدم علیہ السلام کے زمانے سے ھی الاسلام ھے ،جس نے بھی نئ پارٹی بنانے کی کوشش کی اللہ پاک نے نیا رسول بھیج کر اسلام کو ھی Restore کیا ،، سابقہ مسلمانوں نے جب نئ پارٹی ،یہودیت یا نصرانیت چھوڑ کر دوبارہ اسلام کو جائن کیا تو اللہ نے ان کو دھرا … Read more
دنیا کی محبت میں گلے گلے دھنسا کر فرماتا ھے کہ اب اس میں سے خرچ کرو ،جتنا خرچ کرو گے دلدل کم ھوتی جائے گی اور نکل آؤ گے ، اگر کچھ نہ خرچا تو اس مکھی کی طرح جو شھد سے چپک کر مر جاتی ھے اسی دلدل میں مر جاؤ گے اور … Read more
محبت اپنے محبوب میں کوئی عیب نہیں دیکھتی ، وہ اس کے عیب کو بھی اس کی ادا کہہ کر قبول کر لیتی ھے ،، Source
اللہ الہ اس لئے ھے کہ وہ سب کا خالق ھے باقی سب مخلوق ھیں اور مخلوق کا دعوئ الوہیت کرنا یا کسی کا اللہ کے سوا کسی کو الہ ماننا بغاوت کے زمرے میں آتا ھے Source
اللہ کے نزدیک محبوب ترین وہ ھے جو اس کی مخلوق کے لئے زیادہ نفع رساں ھے Source
ھم کمرہ امتحان میں ھیں – اپنے پیپر کو فوکس کیجئے دوسروں کی تانک جھانک چھوڑ دیجئے Source
زندگی کا یہ فیز سراپا امتحان ھے ،، پھونک پھونک کر قدم رکھنا پڑتا ھے Source