Society & Ship – By Qari Hanif Dar,28/8/2015
سماج کی حیثیت سمندر میں چلتے جہاز کی سی ھے ،کسی کو بھی اس میں سوارخ مت کرنے دیں Source
سماج کی حیثیت سمندر میں چلتے جہاز کی سی ھے ،کسی کو بھی اس میں سوارخ مت کرنے دیں Source
انسان کو چند عارضی محبتیں پکڑا کر ایک بڑی محبت نے امتحان میں ڈال رکھا ھے Source
ھم میں کوئی صفت بھی تو اپنے نبی ﷺ والی نہیں ھے ،، Source
دین اور اخلاق کا آپس میں چولی اور دامن کا ساتھ ھے ، اخلاق وہ نور ھے جس کی روشنی میں دعوت کی گاڑی چلتی ھے Source
حقیقی توحید اپنے اور اپنے معاملات کو اللہ کے ھی سپرد کر دینا ھے Source
اللہ پاک نے فرقہ بندی حرام کی ھے ، اور اتحاد و اتفاق ، محبت و مودت اس امت پر فرض کی ھے ،، اور امت ایک وحدت ھے ، اس کا کوئی فرقہ نہیں Source
جب جب کوئی انسان توبہ کرتا ھے ،شیطان کی شکست اور آدم علیہ السلام کی جیت ھوتی ھے ،کیونکہ یہی تو ایک کام ھے جو ابلیس سے قیامت تک نہیں ھو سکے گا Source
جس طرح اللہ پاک کی تمام مخلوقات میں مختلف قسم کے شیڈز ھیں اسی طرح انسانوں میں بھی ھیں ،، Source
اللہ پاک نے تمام مخلوق اپنی نپی تلی اسکیم کے تحت پیدا فرمائی ھے ، اور انسان کو اس زمین کو آباد کرنے کے لئے بھیجا ھے برباد کرنے نہیں بھیجا Source