Paimana e Hayat _ By Qari Hanif Dar, 9/12/2016
دنیا میں ھر چیز کو ناپنے تولنے کا پیمانہ ایجاد کر لیا گیا ھے- انسانی زندگی کے لئے گیج یا پیمانہ سنتِ رسول ﷺ ھے ،، Source
دنیا میں ھر چیز کو ناپنے تولنے کا پیمانہ ایجاد کر لیا گیا ھے- انسانی زندگی کے لئے گیج یا پیمانہ سنتِ رسول ﷺ ھے ،، Source
خدا تک پہنچنے کا سب سے قریب ترین رستہ خود انسان ھے ، کاش وہ اس بات کو جان لے Source
آللہ پاک خود انسان سے اس کے وجود کی دلیل مانگتا ھے ـ Source
تورات اور یہود کے بارے میں قرآنِ حکیم کا بیان کچھ اور ھے جبکہ ھمیں جو سبق دیا جاتا ھے وہ کچھ اور ھی ھے – اصل حقیقت کیا ھے ؟ Source
اسلام کی تبلیغ میں کامیابی کا ۹۰ فیصد انحصار داعی اور مبلغ کے کردار پرھوتا ھے ـ Source
رسول اللہ ﷺ کے جمعے کے 500 خطبے اسی لئے روایت نہیں کئے گئے کیونکہ وہ سب قرآن کی تلاوت پر ھی مبنی تھے ، یتلوا علیھم آیاتہ و یزکیھم کا مصداق تھے !! Source
انسان کے کردار اور سیرت کی درستگی کے لئے ایمان بالآخرہ بنیادی اھمیت رکھتا ھے Source