Rasool awr Ummat- By Qari Hanif Dar,22/6/2018

رسول کو اپنی امت جیسی بھی ھے ساتھ لے کر آنے کا حکم ہے ـ اسی لئے رسول اللہ ﷺ نے منافقین کی گستاخیوں کے باوجود ان کی تکفیر نہیں کی ، گنہگار سے گنہگار کی بھی کسی نہ کسی نیکی کو سامنے رکھ کر اس کی تعریف و توصیف کر دی Source

Khair main taawun- 1/3/2019 خیر میں تعاون

خیر ہو یا شر، ہمیشہ دوسروں کے تعاون سے ہی پھلتے پھولتے ہیں ، کوشش کیجئے کہ شر کو کبھی بھی آپ کا تعاون حاصل نہ ہو پائے ، اور خیر آپ کے تعاون سے محروم نہ رہ جائے ، بس یہی اس زندگی کا امتحان ہے ـ Source