sunnat ki target killing-By Qari Hanif Dar,17/1/2014

نبئ پاک نے زندگی کے کسی شعبے میں کوئی خلا نہیں چھوڑا جسے اپنے عمل سے واضح نہ کردیا ھو ، سنت کو قتل کیئے بغیر کسی بدعت کے لئے کوئی جگہ نہیں نکلتی،ھر بدعت سنت کی قبر پر ایجاد کی جاتی ھے ! Source