Eman ki Tasdeek- By Qari Hanif Dar,28/9/2018
ایمان کی موجودگی اور عدم موجودگی کا فیصلہ انسان کا عمل کرتا ھے اور یہی عمل بطور گواہ حشر میں مال مقدمہ کے طور پر لایا جائے گا Source
ایمان کی موجودگی اور عدم موجودگی کا فیصلہ انسان کا عمل کرتا ھے اور یہی عمل بطور گواہ حشر میں مال مقدمہ کے طور پر لایا جائے گا Source
اللہ کی حدوں کا خیال رکھو گے تو اللہ حق اور باطل کی کسوٹی تمہارے ضمیر میں انسٹال کر دے گا- Source
تزکیئے اور تبدیلی کی ابتدا اپنی ذات اور اپنے گھر سے ھوتی ھے Source
اللہ پاک سے رابطے کا فوری اور مؤثر ذریعہ نماز ہے ـ Source
قرآن حکیم کی حیثیت اس امت میں روح کی سی ہے اور اسی کی وجہ سے یہ امت قیامت تک زندہ امت رہے گی ـ Source
مومن اسمِ صفت ھے اور مسلم بھی اسمِ صفت ھے ، اگر یہ صفاتِ ایمان و تسلیم موجود ھیں تو دعوئ ایمان و اسلام سچا ھے ورنہ صرف خود فریبی ھے Source
دعوت امت مسلمہ کا فرضِ منصبی ھے ،مگر کردار اس کی شرط ھے ! Source
ہم نے اپنے اکثرعقائد کی بنیاد قرآن کی بجائے کہانیوں پر رکھی ہے اگرچہ قرآن نے نہایت واضح اور جامع انداز میں ان کو بیان کر دیا ہے ،مگر شاباش ہے ہمارے ایمان بالقرآن پر کہ ہم قرآن کے ۱۸۰ ڈگری مخالف عقیدے کو بھی جھٹ سے نہ صرف قبول کر لیتے ہیں بلکہ اس … Read more