Real Islam- By Qari Hanif Dar, 19/2/2016
دین کی اصل آسانی ھے – یرید اللہ بکم الیسر- ولا یرید بکم العسر، Source
دین کی اصل آسانی ھے – یرید اللہ بکم الیسر- ولا یرید بکم العسر، Source
زندگی میں ایمان ثابت کرنے کے لئے بہت سارے اچھے برے مواقع پیدا کئے جاتے ہیں ـ Source
وراثت میں بیٹی کی حق تلفی سارے رزق کو حرام کر کے رکھ دیتی ھے Source
اللہ پاک نے قرآن کو عقلمندوں کے لئے دلائل سے بھر دیا ہے ! Source
زندگی ختم ہونے سے پہلے خدا را اپنے ایمان کو ری وزٹ کیجئے اس کا جائزہ لے لیجئے کہ کیا یہ واقعی اللہ کا مطلوب ایمان ہے ، اور کیا ہمارا عمل اللہ پر ہمارے ایمان کو ثابت کرتا ہے ؟ Source
قرآن پوری انسانیت کی امانت ہے جو ہم دبا کر بیٹھے ہیں ،لگ پتہ جائے گا حشر کے میدان میں Source
قرآن صرف مسلمانوں کی کتاب نہیں بلکہ پوری نوعِ انسایت کی طرف اللہ پاک کا پیغام ہے ـ اس میں بطور شریعت مسلمان ساڑھے چار سو آیات میں مخاطب ہیں ، باقی تمام قرآن پوری انسایت کو مخاطب کرتا ہے ـ Source
اللہ کے حقوق کے بعد والدین کا حق سب سے زیادہ ھے اور ماں باپ جنت کے دو دروازے ھیں ! Source
دنیاوی سہولیات کو اپنا بڑا غم اور اپنے علم کا ھدف مت بنائیں ،، رب کی رضا مومن کا حقیقی ھدف ھے Source