Zindagi Aur Maut-By Qari Hanif Dar,28/10/2016
زندگی اور موت کے درمیان کا فاصلہ اس شان سے طے کرنا چاہیے کہ زندگی عش عش کر اٹھے – Source
زندگی اور موت کے درمیان کا فاصلہ اس شان سے طے کرنا چاہیے کہ زندگی عش عش کر اٹھے – Source
قرآنِ حکیم ہی اس امت کو یکجا رکھ سکتا ہے اگر یہ امت اپنے اضافی تعارف اور شناختوں کو قرآن پر مسلط کرنا چھوڑ کر قرآن کی بھائی بندی کے اصول ’’انما المومنون اخوۃ ‘‘ کو اپنا لے ـ Source
لوگوں کے ساتھ کی گئ نیکی کو ہضم کرنے والا صبر موجود نہ ہو تو نیکی کو بدی میں تبدیل ہوتے دیر نہیں لگتی ـ Source
اسباب کا استعمال منشاِٗ الہی ہے مگر ان پر توکل شرک ہے ! Source
قرآن نے پہلے دو رکوع اس ویکسین کا ذکر کیا ھے جس کی موجودگی میں سود کا سوال ھی پیدا نہیں ھوتا- پھر سود کے مرض کی تباہکاری کا ذکر کیا ھے اور پھر دو رکوع میں اس کا علاج تجویز کیا ھے- Source
عبد زندگی کے جس شعبے میں بھی مشغول ھوتا ھے وہ اس کو عبادت بنا دیتا ہے ، ازدواجی زندگی سے لے کر جاب تک ـ Source