Iman Awr Muhabbat- By Qari Hanif Dar,5/8/2016 ،ایمان اور محبت
محبت حقیقی ھو تو ھر منزل آسان ھو جاتی ھے ورنہ انسان منافق بن جاتا ھے ،، Source
محبت حقیقی ھو تو ھر منزل آسان ھو جاتی ھے ورنہ انسان منافق بن جاتا ھے ،، Source
سارا گورکھ دھندہ اس انا کا ہے ـ یہ انا ہی ہماری فضیلت اور پہچان بھی ہے اور یہی ہمارا امتحان بھی ہے Source
اللہ کے مقرب وہ کون لوگ ہیں جن کے لئے جنت ثانوی چیز ہے ـ Source
خیر اور شر کرنے کی قدرت اور ارادہ ایک ھی خدا کا ودیعت کردہ ھے – اور یہ دنوں چیزیں یعنی خیر و شر ھر جگہ دستیاب بھی رھیں گی قیامت تک تا کہ انسانیت امتحان سے گزرے- Source
وقت کا درست استعمال ہی کامیابی کی کنجی ہے ـ اور انبیاء وقت کا درست استعمال سکھانے ہی آئے تھے Source
فسق و فجور اور تقوی ھر انسان میں رکھ دیا گیا ھے، فیصلہ ھم نے کرنا ھے کہ کس کو ڈیفالٹ سیٹنگز بنانا ھے ،، Source
تزکیئے اور تبدیلی کی ابتدا اپنی ذات اور اپنے گھر سے ھوتی ھے Source