Real Islam- By Qari Hanif Dar, 19/2/2016
دین کی اصل آسانی ھے – یرید اللہ بکم الیسر- ولا یرید بکم العسر، Source
دین کی اصل آسانی ھے – یرید اللہ بکم الیسر- ولا یرید بکم العسر، Source
یہ زندگی سانپ اور سیڑھی کا کھیل ھے فیصلہ آخری سانس کرتی ھے کہ بندہ عرش پر ھے یا فرش پر ،، Source
وراثت میں بیٹی کی حق تلفی سارے رزق کو حرام کر کے رکھ دیتی ھے Source
اللہ پاک نے قرآن کو عقلمندوں کے لئے دلائل سے بھر دیا ہے ! Source
قرآن پوری انسانیت کی امانت ہے جو ہم دبا کر بیٹھے ہیں ،لگ پتہ جائے گا حشر کے میدان میں Source
قرآن صرف مسلمانوں کی کتاب نہیں بلکہ پوری نوعِ انسایت کی طرف اللہ پاک کا پیغام ہے ـ اس میں بطور شریعت مسلمان ساڑھے چار سو آیات میں مخاطب ہیں ، باقی تمام قرآن پوری انسایت کو مخاطب کرتا ہے ـ Source
وہ تمام اخلاق جن کا ھم سے مطالبہ کیا گیا ھے وہ رسول اللہ ﷺ میں نبوت سے پہلے بھی موجود تھے ، Source
جس طرح ہر چیز کو ماپنے کا ایک آلہ ہوتا ہے ویسے ہی ایمان کو ماپنے والا آلہ توکل علی اللہ ، اور زندگی اسی توکل کو چیک کرنے والے اچھے اور برے واقعات و حوادث سے عبارت ہے ـ Source