Eman o Amal- By Qari Hanif Dar,10/4/2015
ایمانیات صرف چند ھیں جنہیں ھر پڑھا لکھا اور ان پڑھ یاد رکھ سکتا ھے Source
ایمانیات صرف چند ھیں جنہیں ھر پڑھا لکھا اور ان پڑھ یاد رکھ سکتا ھے Source
ایمان کی موجودگی اور عدم موجودگی کا فیصلہ انسان کا عمل کرتا ھے اور یہی عمل بطور گواہ حشر میں مال مقدمہ کے طور پر لایا جائے گا Source
قرآن پڑھتے ہوئے شیطان مردود سے اللہ کی پناہ کیوں مانگیں ! Source
انسان کی سب سے اھم متاع وقت اور سب سے بڑی خوبی اس وقت کو شریعت کے مطابق استعمال کرنا ھے ، Source
ہمیں دنیا میں محدود مدت کے لئے امتحان لینے کے لئے بھیجا گیا ہے کہ ہم خوشی اور غمی ،اچھے اور برے حالات میں کس کے ساتھ تعلق قائم رکھتے ہیں ،، اللہ کے ساتھ یا پھر کچھ دوسرے در کھول رکھے ہیں Source
ہمارے ذاتی کردار کی حیثیت اکائی کی سی ہے ،ہماری تبلیغ سے عمل کرنے والے اس اکائی میں زیرو کے ہندسے سے اضافہ کرتے چلے جاتے ہیں یعنی ۱ سے ۱۰ پھر ۱۰۰ پھر ۱۰۰۰ لیکن جونہی ہمارا ذاتی کردار بدکرداری مین تبدیل ہوتا ھے تو پہلی اکائی ختم ہو کر باقی سب بھی زیرو … Read more
زندگی کا ہر شعبہ اور ہر لمحہ، ہر حالت وہ خوشی ہو یا غم اک امتحان ہے ـ اس فلسفہِ حیات کو سمجھ لیں گے تو سارے سوالات کے جواب مل جائیں گے ـ Source
اللہ پر ایمان کا لازمی نتیجہ اللہ پر توک ہے ، اگر یہ توکل نہیں ہے تو پھر ایمان کی فکر کیجئے ـ Source