iman o tawakul.by qari mohammad hanif dar-11/1/2013
ایمان اور توکل،بدن اور روح کی طرح ھیں،،اگر توکل ھے تو ایمان ھے،،اگر توکل نہیں ھے تو ایمان کی خیر منائیں، Source
ایمان اور توکل،بدن اور روح کی طرح ھیں،،اگر توکل ھے تو ایمان ھے،،اگر توکل نہیں ھے تو ایمان کی خیر منائیں، Source
عمل کی کمزوری کسی کو کافر نہیں کرتی جب تک اسلام کوترک کرنے کا اعلان نہ کرے یا ضروریاتِ خمسہ کا انکار کرے،،،جسطرح عمل کی خوبی کسی کو مسلمان نہیں کرتی جب تک کہ اسلام میں داخلے کا اعلان نہ کرے Source
کیا ھماری زندگی کا کوئی شعبہ بھی نبیﷺ کی زندگی سے مشابہت رکھتا ھے؟ کیا جواب دیں گے جب رب پوچھے گا؟ Source
نماز تو سارے ھی پڑھتے ھیں ! کبھی ایسے جزبات کے ساتھ بھی پڑھی ھے ؟ Source
عقل اللہ نے استعمال کے لئے بنائی ھے اور عالم کو عقل کے آگے مسخر کیا ھے ،مگر جب عقل بے لگام ھو جائے تو ! Source
ھدایت اور اس کی اقسام ،، ھدایت میں منزل کا تعین لازمی ھے ، ! Source
ھر انسان کا منطقی فرض ھے کہ اپنے خالق کی عبادت کرے، عبادت سلبی بھی ھے اور ایجابی بھی،، سلبی عبادت منکرات سے رُکنا اور ایجابی عبادت معروف کی پیروی ھے، Source
تبلیغ کے دو طریقے ھیں قولی و عملی ! قول میں جان عمل سے آتی ھے، بے عمل کی تبلیغ کبھی نتیجہ خیز ثابت نہیں ھوتی ! Source
انسان کی استقامت کے لئے خطرہ اس کے اپنے میں موجود ھے،والدین،اولاد اور بیوی کی صورت میں،، ان ھی کی خاطر انسان ایمان سمیت ھر چیز خطرے میں ڈال دیتا ھے ،، Source