qurbani in our life Q M H 10 10 2013
مومن کی زندگی کا ھر لمحہ ایک امتحان ھے، وہ ھر لمحہ کسی نہ کسی چیز کو کسی کی خاطر قربان کر رھا ھوتاھے Source
مومن کی زندگی کا ھر لمحہ ایک امتحان ھے، وہ ھر لمحہ کسی نہ کسی چیز کو کسی کی خاطر قربان کر رھا ھوتاھے Source
قصہ آدم علیہ السلام اور ابلیس کے چند اھم نکات ! Source
جن اللہ کی مخلوق ھے ،مگر جسطرح کا ڈر ھمارے بچپن سے ھم پر مسلط کر دیا گیا ھے ، وہ بھی غلط ھے، نہ جن اتنے طاقتور ھیں،جتنا ھم کو ھمارے بڑوں نے ڈرایا ھے،،اور نہ انسان اتنا کمزور ھے جتنا ھماری دادی اماں نے سمجھایا ھے ! Source
بنی اسرائیل کی تاریخ میں اپنے حال کی کہانی ، قران کی زبانی ! Source
انسانوں کی گــــــمراھی کا سب سے بڑا سبب یہ ھے کہ انہوں نے اللہ کے شایان شان اس کی قدر نہیں کی ! Source
ھماری دنیا ھمارا آج اور ھماری آخرت ھمارا کل ھے ! اس آج سے ھی ھم نے اپنا کل خود کمانا ھے ! Source
ھدایت کا پہلا ضابطہ دستیاب علم یا ھدایت پر عمل کرنا ھے ،،جس کے نتیجے میں اللہ پاک مزید ھدایت اور عمل آسان کر دیتا ھے ،، Source
کیا اسلام کے نام پر بننے والا ملک ، اسلام کے نام پر ، تنگ نظر مسلمانوں کے ھاتھوں ھی بکھر جائے گا ؟ Source
گھریلو زندگی کے بارے میں قرآن میں تفصیلی احکامات کی موجودگی میں طلاق کے بڑھتے اعداد و شمار ،کتاب اللہ سے ھمارے عدم تعلق کا مظہر ھیں ! Source