amrat russ.by qari mohammad hanif dar,18/1/2013
امرت رس ،وہ عرقِ ندامت ھے،جو گناہگار کی آنکھ سے بہتا ھے اور پھر کبھی نہیں مرتا،جبرائیل کی تحویل میں چلا جاتا ھے،،اور قیامت کے دن آگ کو قابو کرنے کے کام آئے گا Source
امرت رس ،وہ عرقِ ندامت ھے،جو گناہگار کی آنکھ سے بہتا ھے اور پھر کبھی نہیں مرتا،جبرائیل کی تحویل میں چلا جاتا ھے،،اور قیامت کے دن آگ کو قابو کرنے کے کام آئے گا Source
امیری اور غریبی،دکھ اور سکھ، دن اور رات اللہ پاک کی حکمت کے جوڑے ہیں کوئی عیب نہیں Source
انسان اگر زندگی کی حقیقت سے آگاہ ہو جائے تو زخم پھول بن جاتے ہیں اور مصائب کا سامنا کرنا آسان ہو جاتا ہے Source
قیامت کے دن اعمال کے پلڑے میں ایمان کے بعد اخلاق سب سے زیادہ وزنی ہو گا Source
رشتے داروں کے ساتھ تعلق داری کو ہر قیمت پر جوڑ کر رکھنا چاہیے Source
اھل توحید کے لئے فرشتے آسمانوں میں دعائیں کرتے ہیں،اور موت کے وقت جنت کی بشارت دیتے ہیں Source