iman aur amal-by Qari Mohammad Hanif Dar,14/6/2013
ایمان اور عمل جواب ھے اس اعتراض کا کہ جنت جانے کے لئے مسلمان ھونا ضروری نہیں ! Source
ایمان اور عمل جواب ھے اس اعتراض کا کہ جنت جانے کے لئے مسلمان ھونا ضروری نہیں ! Source
دین و دنیا میں تقابل اور دنیا کو آخرت کے لئے اثاثہ بنانے کا فارمولہ ! Source
ایمان بالغیب کی ابتدا ایمان بالرسالت سے ھوتی ھے،، دین کی ساری عمارت اس بنیاد پر بنتی ھے ! Source
اقامتِ دین کا ھدف فرد اور اگلے مرحلے میں اجتماعیت ھے، دین قیامت تک اسی ترتیب سے قائم ھو گا جس ترتیب سے اسے نبیﷺ نے قائم کیا تھا! Source
مسئلہ غلامی میں اسلام کا موقف یہ ھے کہ اس نے غلامی کو ایجاد نہیں کیا بلکہ اس کا پالا غلامی سے پڑا جس کا حل اس نے بڑی حکمت سے نکالا ! Source
کملہ اصل میں اللہ پاک سے سودا ھے، جس کے ذریعے مومن اپنا سب کچھ اللہ کے حوالے کر دیتا ھے ،اور لا کے ساتھ ھی اپنے ھر اختیار سے دستبردار ھو جاتا ھے، Source
ھمارے تمام مذھبی اور نفسیاتی مسائل کا سبب ھمارا وہ رویہ ھے جو ھم نے اللہ کی کتاب کے ساتھ اپنایا ھوا ھے ! Source
ایک مومن اللہ کے نزدیک کیا اھمیت رکھتا ھے، یہ قرآن اور نبی کریمﷺ کے اسوہ سے واضح ھوتا ھے ! Source
انا کے اس ناگ نے گھروں سے لے کر ملکوں تک ،سب کو تباہ و برباد کر دیا ھے،اور انسان کو کائنات سے لے کر اپنے خالق تک سب سے لڑا دیا ھے ! اس کا علاج صرف اللہ کی محبت ھے Source
آدابِ رسالت، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں مومن سے مطلوب رویئے کا بیان ھے ! Source