video
Zindagi ka Safar- By Qari hanif Dar,2/6/2014
یہ تیرے دوست ،تیرے احباب ، تیرے اپنے ! تجھ کو مٹی میں ملا دیں گے سمجھتا کیا ھے ! Source
The Man 2 – By Qari Hanif Dar,14/8/2014- الانسان
انسان جب خدا کو بھولتا ھے تو حقیقت میں اپنے مقام سے گر کر حیوانات سے بھی نیچے چلا جاتا ھے ! Source
Zat o Sifat-By Qari Hanif Dar, 9/6/2014
اللہ کی ذات تو پہلے ھی سمجھ سے بالاتر تھی، جب اس کی صفات اور اختیارات کو بھی دوسروں سے منصوب کر دیا گیا تو خدا مکمل طور پر شعور کی گرفت سے نکل گیا ،اب صرف ایک خیال باقی رہ گیا Source
Allah Ka Tasawar- By Qari Hanif Dar,20/6/2020
اللہ پاک سے متعلق اپنے گمان اور کیفیت کو تبدیل کریں ، ایمان و عمل درست ہو جائیں گے ـ Source