video
Nabi Ki Azmat – By Qari Mohammad Hanif Dar,24/6/2014
کسی نبی کی عظمت اور شان کے خلاف کوئی روایت قبول نہیں کی جائے گی چاھے سند کیسی بھی قوی ھو ،یہود روایتوں کے زور پر نبیوں کے دامن آلودہ کر چکے ھیں ! Source
Allah ki talash- By Qari Mohammad Hanif Dar,4/7/2014
جسے خدا اپنی ذات میں نہیں ملتا – اسے پھر کبھی کائنات میں بھی نہیں ملتا ! Source
The Man 1- By Qari Hanif Dar,14/8/2014- الانسان
انسان جب خدا کو بھولتا ھے تو حقیقت میں اپنے مقام سے گر کر حیوانات سے بھی نیچے چلا جاتا ھے ! Source
Current Situation- By Qari Hanif Dar,27/4/2020
موجودہ صورتحال جس خودبینی اور خود احتسابی کا مطالبہ کرتی ہے ہم ابھی تک اس کو سمجھ ہی نہیں پائے Source
awlad k Haqooq- By Qari Hanif Dar,18/4/2020
اللہ پاک نے وقت دیا ہے تو اپنے اھل خانہ کے بارے میں اپنے روئیوں کا جائزہ لے کر اپنی کوتاہیوں کا ازالہ کیجئے اور لاک ڈاؤن کو تربیت گاہ میں تبدیل کر دیجئے ـ Source
Allah Ki Hikmat- Qari Hanif Dar,8/4/2020
ہو سکتا ہے تم ایک چیز سے کراہت کرو اور وہ تمہارے حق میں بہتر ہو، اور جس چیز کو پسند کرو وہ تمہارے حق میں بری ہو، اللہ جانتا ہے تم نہیں جانتے Source