Qatl e Na haque – By Qari Hanif Dar,13/12/2019
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی بھی جان کو ناحق قتل کرنا ہے اگرچہ اس کا تعلق کسی بھی مذھب سے ہو ـ Source
شرک کے بعد سب سے بڑا گناہ کسی بھی جان کو ناحق قتل کرنا ہے اگرچہ اس کا تعلق کسی بھی مذھب سے ہو ـ Source
اسی کے نشان ھیں ھر طرف ،اندر باھر ھر چیز اس کی طرف اشارہ کرتی ھے! اللہ ھی اللہ Source
اگر واقعی لوگ حشر میں ہمارے ایمان کے گواہ ھونگے تو پھر وہ ہمارے ایمان کو ہمارے عمل سے پہچان کر ہی تو گواہی دیں گے ، وہ غیب تو نہیں جانتے ـ Source
اللہ کے وجود کا سب سے بڑا گواہ انسان خود ہے ـ کیونکہ جس طرح اہنے آپ میں اور کائنات میں یہ رب کو کھوج سکتا ہے باقی مخلوق میں یہ صلاحیت نہیں ہے ـ Source
ان کے روزے کی چوکھٹ عطا ھو ،میرے مولا یہ میری دعا ھے ! کوئی پوچھے تو یہ کہہ سکوں میں ، بابِ جبریل میرا پتہ ھے ! Source
اسلام ھر دور کا دین ھے ، اسے اپنے دور،اپنے ملک اور اپنے قبیلے کا قیدی مت بنایئے ! Source